#5876

مصنف : شمس الدین الذہبی

مشاہدات : 6965

ستر بڑے گناہ

  • صفحات: 186
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4650 (PKR)
(اتوار 15 ستمبر 2019ء) ناشر : المیزان ناشران و تاجران کتب، لاہور

انسان خیروشرکا مجموعہ ہےاور اس کی فطرت میں نیکی اور بدی کی صلاحیتیں یکساں طور پر ودیعت کی گئی ہیں۔اورایساکیا جاناضروری  بھی تھااس لئے کہ اسے اس کائنات میں محض آزمائش اور امتحان کےلئے بھیجاگیاہے،اگروہ خالق کائنات  کے اس امتحان میں پورا اترا جائے تواس سا کوئی خوش نصیب نہیں،اور اگر اس کے پائے استقامت نے ٹھوکرکھائی اور وہ اس  امتحان میں کامیاب نہ ہوسکا تو اس سا کوئی  بدنصیب نہیں۔انسان کی یہی دوہری صلاحیت ہے جو ہمیشہ باہم معرکہ آراء رہتی  ہے،خدا ترسی نے غلبہ پایاتوعمل صالح کا صدور ہوتا ہے ،شر ور نفس نے فتح پائی تو انسان شیطان کے’’دام ہمرانگ زمین‘‘ میں گرتا ہے اور خدا کی نافرمانی کر گزرتا ہے،پھریہ نافرمانی بھی مختلف  درجات کی ہوتیں ہیں،مثلا کوئی گناہ   کبیرہ کا مرتکب ہوتا ہے  اور کوئی گناہ صغیرہ کا ،اور گناہ کبیرہ ایسا گناہ ہے جو بغیر توبہ کے معاف نہیں ہوتے اور رب العالمین  کی نارضگی کا سبب  بنتے ہیں ۔اسلئے کبائر کا معاملہ بٹرا سخت اور اہم ہے،یہی وجہ ہے کہ سلف صالحین نے اس پر مستقل بحث کی ہے کہ  کبیرہ گناہ کا اطلاق کن کن گناہوں پر ہوتاہے۔مولانا عبدالقوی صاحب نے علامہ ذھبیؒ کی کتاب’’الکبائر‘‘کا اردو ترجمہ کیا  ہے  جسمیں انہوں ستر بٹرے گناہ کبیرہ کا ذکر کیا ہے۔اللہ  ان کی اس محنت کواپنےہاں شرف قبولیت بخشے۔آمین(شعیب خان)

عناوین

صفحہ نمبر

رائے گرامی

7

تقریظ

8

پیش لفظ

12

مقدمۃ المترجم

17

ترجمۃ المصنف

22

اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا

25

ناقح کسی کو قتل کرنا

29

جادوگری

31

نماز نہ پڑھنا

34

بچہ کو نماز کا حکم کب دیا جائے

37

زکوۃ نہ دینا

40

بنا کسی عذر کے رمضان کے روزے نہ رکھنا

43

قدرت کے باوجود حج نہ کرنا

44

والدین کی نافرمانی کرنا

45

رشتہ داروں کے ساتھ بدسلوکی کرنا

52

بدکاری

54

خلاف فطرت شہوت رانی

57

سود کھانا

62

یتیم کا مال ظلما کھانا

64

اللہ اس کے رسول پر جھوٹ باندھنا

68

میدان جہاد سے بھاگنا

69

حاکم کا رعایا پر ظلم کرنا

70

گھمنڈ اور تکبر کرنا

72

جھوٹی گواہی دینا

74

شراب پینا

75

جوا کھیلنا

78

پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانا

80

مال غنیمت میں خیانت کرنا

82

چوری کرنا

83

ڈاکہ ڈالنا

85

جھوٹی قسم کھانا

86

ظلم کرنا

89

چنگی لینا

95

حرام مال کھانا

97

خودکشی کرنا

101

جھوٹ کی عادت ڈال لینا

103

غلط فیصلے کرنا

106

رشوت ستانی

108

عورتوں کا مردوں کی مشابہت اختیار  کرنا

109

مردوں کا عورتوں کی مشابہت اختیار کرنا

109

بیوی کا بدکاری پر ناگوار نہ ہونا

111

محلل اور محلل لہ

112

مسئلہ حلالہ فقہاء کی نظر میں

114

پیشاب کی چھینٹوں سے نہ بچنا

116

ریاکاری

117

علم دین کا دنیا کے لیے سیکھنا اور اس کا چھپانا

118

امانت میں خیانت کرنا

120

احسان جتانا

122

تقدیر کو جھٹلانا

123

دوسروں کے عیب تلاش کرنا

126

چغل خوری کرنا

127

لعنت ملامت کرنا

130

وعدہ خلافی کرنا

132

غیب کی خبریں بتلانے والے کاہن اور نجومی کی تصدیق کرنا

133

شوہر کی نافرمانی کرنا

136

نوحہ کرنا

141

بغاوت اور سرکشی

144

کمزوروں پر زیادتی کرنا

146

پڑوسی کو تکلیف پہنچانا

148

مسلمانوں کو تکلیف دینا اور برا بھلا کہنا

151

اللہ کے نیک بندوں کو ستانا

153

کپڑوں کا ٹخنوں سے نیچے لٹکانا

155

مرد کا ریشم اور سونا استعمال کرنا

157

غلام کا اپنے آقا کے پاس سے بھاگ جانا

158

غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنا

159

جان بوجھ کر غلط نسب بیان کرنا

160

لڑائی جگھڑا کرنا

161

ضرورت سے زائد پانی کا روکنا

162

ناپ تول میں کمی کرنا

163

خدا کے عذاب سے نڈر ہو جانا

165

بلا عنوان

167

بلا عذر جماعت کی نماز چھوڑ دینا

170

جمعہ کی نماز نہ پڑھنا

170

وصیت میں نافرمانی کرنا

175

دھوکہ دینا اور فریب کرنا

176

مسلمانوں کے خلاف جاسوسی کرنا

177

تصویریں بنانا

179

صحابہ کرام ؓ کی شان میں گستاخی کرنا

181

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4917
  • اس ہفتے کے قارئین 306074
  • اس ماہ کے قارئین 1980025
  • کل قارئین113587353
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست